جادو کی تعویذ گھر پر ملے تو کیا کریں؟





 اگر آپ کے گھر پر جادو کے تعویذ یا پتلہ یا کوئ چیز ملے تو اول کسی نیک عامل و کامل سے رابطہ کریں اگر حدنگاہ تک کوئ نہ ملے تو جادو کی چیز پر سات بار سورہ ناس سات بار آئتہ الکرسی پڑھکر پانی پر دم کرکے اس پر جھڑکاو کریں اور اسے جنگل جھاڑی یاپانی میں بہادیں اور اس جگہ پر یہ پانی کا جھڑکاؤ کریں اور قریب کے تمام افراد پانی تھوڑے تھوڑے پی لیں

الشیخ صوفی طالب اطہر القادری
خانقاہ قادریہ دارالشفا 

گلبرگہ شریف کرناٹک الھند9742306786


Post a Comment

Previous Post Next Post