تسبیح کے ذریعے استخارہ

تسبیح دونوں ہاتھوں کے انگوٹھوں کی برابر والی انگلیوں سے کرے

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

ناد علیا مظہر العجائب والغرائب تجدہ عونالک فی النوائب کل ھم و غم سینجلی بعظمتک یااللہ یااللہ یااللہ

و بنبوتک یامحمدیامحمد یامحمد صلی اللہ تعالی علیہ وسم

و بولایتک یاعلی یاعلی یاعلی شیرخدا رضی اللہ تعالی عنہ کی

 تکرار کرتا رہے اور اگر تسبیح آگے پیچھے زور زور سے ہلے تو اس کام کو کرنے کا اشارہ ہے اور داہنے بایئں ہلے تو انکار یعنی اس کام کو نہ کرنا بہتر ہے

اعلان

گذستہ سال کی طرح امسال بھی یوم عاشورہ کو ایک ایسا دعاہمارے فیسبک پیج پر ٘ ONLINE سنائی جائے گی جس سے پورے ایک سال تک سانپ بچھو کیڑے مکوڑے پاگل کتے نہ ڈسیں گے بلکہ کانچ کانٹے نوکیلے پتھر بھی نہیں چبھیں گے

الشیخ صوفی طالب اطہر القادری

خانقاہ قادریہ دارالشفا گلبرگہ شریف کرناٹک الھند 

9742306786

9036878692

Post a Comment

Previous Post Next Post