کتنا بڑا بھی ظالم و نافرمان شوہرہو موم ہوجائے

سب سے پہلے ایک گلاس میں پانی لیں اور ایک گھونٹ منہ میں پانی رکھ کر دل ہی دل میں یابدوح یاودود سات سات بار پڑھیں اور پھر منہ کے پانی کو گلاس میں واپس کردیں

 اور اس میں ایک چمچ شکر ڈال دیں اور اس پانی پر چالیس بار آیت محبت پڑھیں 

والقیت علیک محبت منی

اور اس پانی کو شوہر کو پلاتے رہیں ا

یہ عمل اکیس دنوں تک کرتے رہیں 

کتنا بھی ظالم و درندے صفت آتنکوادی شوہر ہو خواہ مارتا پیٹتا ہو بلکہ قطعی محبت نہ کرتا ہو

طلاق کی نوبت آپہونچی ہو ایسے نازک حالات میں یہ عمل نہایت ہی ضروری ہے انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے خوشگوار رشتے ہوجایئں گے 

نوٹ: اس عمل کی اجازت شرط اول ہیں بنا اجازت کے خسارے پایئں گے

الشیخ صوفی طالب اطہر القادری

خانقاہ قادریہ دارالشفا گلبرگہ شریف کرناٹک الھند


9742306786

9036878692

1 Comments

  1. Wynn Resorts Casino and Resort - JT Hub
    Encore at Wynn Las Vegas 상주 출장안마 is expansive, featuring 보령 출장안마 a 210,000 square foot 계룡 출장안마 casino, spa, retail 김포 출장안마 space, and 1,853 guest rooms. The resort offers 서울특별 출장안마

    ReplyDelete
Previous Post Next Post