محبت کیلئے لاجواب اور پاور فل عمل


اگر کسی کے دل میں محبت ڈالنا مقصود ہو تو مندرجہ ذیل عمل کریں انشاءاللہ پھر دوسرے کوئ عمل کی ضرورت نہیں ہوگی
اول و آخر سات بار درود شریف
چالیس بار آیت محبت
چالیس بار سوہ فاتحہ
سو بار قد شغفھا حبا
ایک سو ایک بار یابدوح یاودود
آیت محبت   والقیت علیک محبت منی
سبکو پڑھکر پانی  اور میٹھی چیز پر دم کریں
اور موقع محل دیکھکر مطکوب کو پلادیں یا کھلادیں انشاءاللہ امید سے زیادہ فائدہ ہوگا
اس عمل کی مزید تاثیر کیلئے ہم سے اجازت شرط اول ہے
الشیخ صوفی طالب اطہر القادری
خلیفہ حضور شیخ الاسلام المعروف سید مدنی میاں الجیلانی

خانقاہ قادریہ دارالشفا گلبرگہ شریف کرناٹک

9742306786 


Post a Comment

Previous Post Next Post